خط شفیعا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خط شکستہ کی ایک باقرینہ طرز تحریر جس کا موجد محمد شفیع نامی خوشنویس تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خط شکستہ کی ایک باقرینہ طرز تحریر جس کا موجد محمد شفیع نامی خوشنویس تھا۔